.












آج دنیا بھر میں اسلام دشمن تنظیمیں اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلام اور دین کے نام پر مسلمانوں کو گمراہ کررہی ہیں۔ آئے دن نئے نئے فرقے جنم لیتےجارہےہیں۔ جس سے مسلمانوں کی اجتماعی قوت پارہ پارہ ہورہی ہے۔ یہ باطل قوتیں اپنے گستاخانہ لٹریچر ، ( گمراہ کن آڈیو اور ویڈیو سیڈیس) ، اور ویب سائیڈس کے ذریعہ نہ صرف مسلمانوں کے متاعِ ایمان کو نیست و نابود کررہی ہیں بلکہ یہودی عیسائی اور قادیانی و آغاخانیوں(اسمائلیوں) کے ایجنٹوں کا کردار ادا کرکے مسسلمانوں کی ملی یکجہتی کو پارہ پارہ کر رہی ہیں۔ اور یہ انگریزوں کی خوش قسمتی ہے کہ ان کو ہر دور میں ایسے مولوی مل جاتے ہیں جو پبلک میں پروفیسر ، قیوم زماں ، مفکرِاسلام ، قطب الارشاد ، حافظ ، قاری ، حاجی ، مدرس ، مفتی اور پیر و مرشد کے نام سے مشہور کئے گئے ہوں۔ وہ انگریزوں کی پالیسی کے خصوصی آلہ کاربن کر پیری فقیری اور منھاج القرآن کا لبادہ اوڑھ کر ، پیری مریدی کی آڑ میں مسلمانوں کے درمیان فتنہ ، فساد اور اختلافات کی آگ اس طرح بھڑکاتے ہیں کہ شہر ، دیہات اور قصبہ جنگ و جدل کا اکھاڑا بن جاتا ہے۔ اور اس سائیڈ میں ان تمام فتنوں کو ایسپوڈ کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو :اختلافات کی جڑ ہیں۔ اور اس سائیڈ کے بنانے کا حقیقی مقصد درج ذیل ہیں

جو عالمی دنیا میں بالعموم اسلام کی بالا دستی چاہتے ہیں۔

  

جو غیر جانبدارانہ طور پر اس کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں۔

  

جو امت کے مابین اس اختلاف کو جاننا چاہتے ہیں کہ مسلمان گروہ بندی کا شکار کیوں اور کیسے ہوئے۔



  

جو ملکی سیاست میں آمریت اور بے دین فرقوں کو ہمیشہ ہمیشہ کےلئے ختم کر دینا چاہتے ہیں۔



  

جو دینی و غیرت و حمیت کا پرچم بلند رکھنا چاہتے ہیں۔

  

جو پوری امتِ مسلمہ کو ایک قوت بن کر ابھرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔

  

جو یہود و نصاریٰ اور ان کے آلہ کار اسلام دشمن حکمرانوں کی شرانگیزیوں کا خاتمہ کردینا چاہتے ہیں۔

  

  

جو اپنے قلوب سے انا پرستی کے بت پاش پاش کرکے ایک دوسرے مسلمان کا دست بازو بننا چاہتے ہیں۔

  

  

جو اسلام کی بقائ اور اسلامک دنیا کے استحکام کےلئے منصوبہ بندیاں کرنا چاہتے ہیں۔

  

 


















































































© Copyright EXPOSED ZONE 2010. All Rights Reserved.
Free Web Hosting